ہیڈ لائنز
جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا حمایت یافتہ گروپ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ فرنٹ کے ساتھ سجاد لون، حکیم یاسین اور دیگراں کا الائنس

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون، حکیم یاسین کی سربراہی میں پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ اور جموں و کشمیر جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ فرنٹ، جو جماعت اسلامی کا ایک دھڑا ہے جس نے گزشتہ سال اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا تھا، نے پیر کے روز ’پیپلز الائنس فار چینج‘کے نام سے ایک نئے سیاسی اتحاد کا اعلان…

پوری خبر پڑھیے
ایران اسرائیل جنگ

ایران اسرائیل جنگ کے بیچ شیعہ سنی اختلافات بھڑکانے کی کوششیں زوروں پر ؟ قسط :2

میں نے گذشتہ قسط میں عرض کیا تھا کہ بعض لوگ ایران اسرائیل جنگ کو فکسڈ میچ قرار دیتے ہیں گویا دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کے شہریوں اور کھربوں ڈالر کی جائدادیں تباہ کرنے پر ایک دوسرے کے ساتھ معاہدے کے برعکس زبانی کلامی ”قول و قرار ”طے پایا ہو ! حیرت کی بات…

پوری خبر پڑھیے
فیس بک

میٹا اب فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے اپ لوڈ نہ کیے گئے کیمرا رول ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگا

میٹا اب فیس بک و انسٹاگرام صارفین کے اپ لوڈ نہ کیے گئے کیمرا رول ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگا گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران فیس بک صارفین نے ایک نیا اور حیران کن نوٹیفکیشن دیکھا، جس میں ان سے "کلاؤڈ پروسیسنگ” کی اجازت مانگی گئی۔ یہ اجازت دینے کا مطلب تھا کہ فیس…

پوری خبر پڑھیے
زوہران ممدانی کی شہریت

زوہران ممدانی کی شہریت منسوخی کا مطالبہ: ریپبلکنز نے ٹرمپ سے نیویارک کے نومنتخب میئر کو ملک بدر کرنے کی اپیل کردی

نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری جیتنے والے زوہران ممدانی کے خلاف ریپبلکن پارٹی کی قیادت اور دائیں بازو کے انتہا پسند حلقے سخت ردِعمل ظاہر کر رہے ہیں۔ نیویارک ینگ ریپبلکن کلب (NYYRC) اور کئی ریپبلکن رہنما سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ ممدانی کی امریکی شہریت…

پوری خبر پڑھیے
گیارہ ستمبر

گیارہ ستمبر کے بعد امریکی جنگوں سے آج تک لاکھوں انسان ہلاک اور 5800 ارب ڈالر برباد ہو گئے امریکی تحقیقی ادارے کی ہوش ربا رپورٹ

نائن الیون کے بعد، دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکا ایک ایسی جنگی پالیسی کی راہ پر گامزن ہوا جس نے مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا اور شمالی افریقہ کے کئی ممالک کو نہ صرف سیاسی عدم استحکام سے دوچار کیا بلکہ لاکھوں انسانی جانیں بھی نگل لیں۔ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے…

پوری خبر پڑھیے
امریکہ نے ایران پر کیا براہ راست خطرناک حملہ

ٹرمپ نیتن یاہو کے لئے میدان میں، اسرائیل کو دیدی کھلی دھمکی، ہم نیتن یاہو کے ساتھ عدالتی کاروائی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے

  امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر  کرپشن اسکینڈل کا شکار  اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو کی حمایت میں  بول پڑے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری  بیان میں کہاکہ اسرائیل میں جو  نیتن یاہو کے ساتھ جو  کیا جارہا ہے وہ خوف ناک ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سارا دن عدالت کے کمرے…

پوری خبر پڑھیے
یونیورسٹیوں کی درجہ بندی

یونیورسٹیوں کی درجہ بندی پر امریکہ کا بدستور قبضہ اور دوسرے نمبر پر برطانیہ آ

کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کے مطابق، پاکستان کی کوئی بھی جامعہ دنیا کی ٹاپ 350 جامعات میں شامل نہیں ہے۔ تاہم، دو وفاقی جامعات نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں: قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) اسلام آباد 354ویں نمبر پر اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) 371ویں نمبر پر ہے۔ دیگر…

پوری خبر پڑھیے
میر علی حملہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے میر علی میں جنگجوؤں کے حملے میں 13 فوجی ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں 14 جنگجو بھی مارے گئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کی کوشش کی گئی اور خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سے فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ قافلےکے آگے…

پوری خبر پڑھیے
Sawat

دریائے سوات سانحہ: عام پاکستانی کی جان بے وقعت، اگر یہ جرنیل کا خاندان ہوتا تو کیا ریاست خاموش رہتی؟

تحریر: نمائندہ خصوصی سوات – خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں پیش آنے والا المناک واقعہ جہاں دریائے سوات کے اچانک سیلابی ریلے نے 17 سیاحوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، 9 جاں بحق ہو گئے، 4 کو بچا لیا گیا، جبکہ باقی لاپتا ہیں—نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ لیکن اس…

پوری خبر پڑھیے
غزہ کی جنگ

غزہ کی جنگ پندرہ روز میں ختم ہو گی اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار "اسرائیل ہیوم” نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ متعدد امور پر اتفاق کر لیا ہے، جن میں سب سے اہم بات غزہ میں جنگ کو دو ہفتوں کے اندر ختم کرنا ہے۔ اخبار کے مطابق…

پوری خبر پڑھیے