ہیڈ لائنز
تعليمى اداروں

تعليمى اداروں کی آزادی اور فکری وسعت

علمی ادارے ہمیشہ سے انسانی تہذیب کے ارتقا میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے آئے ہیں، خواہ یہ ادارے مشرق کی سرزمین پر قائم ہوں یا مغرب کی علمی فضاؤں میں نشوونما پائیں، ان کی اساس ہمیشہ ایسے اصولوں پر رکھی گئی ہے جو انسان کو فکری آزادی، تنقیدی بصیرت اور تحقیق کی راہ پر…

پوری خبر پڑھیے
عائشہ قذافی

عائشہ قذافی کا ایرانی عوام کے نام انتہائی جذباتی پیغام ! ایران والو جھکنا نہیں، مغرب اور امریکہ نے میرے والد کو دھوکے سے مارا

ان دنوں مشرق وسطیٰ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک جذباتی اور اثر انگیز پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ یہ پیغام لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی کی جانب سے ایرانی عوام کے نام کھلے خط کی شکل میں سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے نہ…

پوری خبر پڑھیے
اسرائیل کاٹز

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے جنگ بندی کے بعد میزائیل حملوں کے جواب میں ایران پر حملہ کرنے کا حکم دیدیا

اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، وزیرِ دفاع کا تہران کو نشانہ بنانے کا حکم اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ انھوں نےاسرائیلی ڈیفنس فورسز کو ایران کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دینے کا حکم دیا ہے اور تہران میں…

پوری خبر پڑھیے
4 اسرائیلی ہلاک

ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان کے بعد ایرانی حملوں میں 4 اسرائیلی ہلاک اور درجنوں زخمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کے میزائل حملوں میں پیٹاہ تکوا، تل ابیب کے قریب ایک اپارٹمنٹ بلاک پر حملے میں چار اسرائیلی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ یہ حملہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے 13 جون 2025 سے شروع ہونے والے ایرانی جوہری اور فوجی تنصیبات پر…

پوری خبر پڑھیے
مائیکروسافٹ ہیڈ کوارٹر

ایران کی جانب سے حملے بدستور جاری ہیں: اسرائیل کا دعویٰ

BBC کے مطابقن انہیں اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) سے تازہ ترین معلومات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق ایران نے اسرائیل پر مزید کئی میزائل داغے ہیں۔ آئی ڈی ایف کے مطابق اسرائیلی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روکنے کے لیے متحرک ہو چکے ہیں اور عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری…

پوری خبر پڑھیے
بشارت فتح'

ایران کا آپریشن ‘بشارت فتح’کا آغاز عرب ممالک میں امریکی ائیر بیسز پر حملوں سے ہوا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کے العدید ائیر بیس پر بیلسٹک میزائل فائر کیےگئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے خلاف آپریشن کا نام ‘بشارت فتح’ رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی…

پوری خبر پڑھیے
عین السد ائیر بیس

قطر کے بعد عراق میں امریکہ کی عین السد ائیر بیس پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

عراق میں امریکا کی عین السد ائیر بیس پر فضائی دفاعی نظام فعال کردیا گیا ہے جبکہ وہاں موجود اہلکاروں کو بھی بنکروں میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کو ’آپریشن بشارت فتح‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایرانی سکیورٹی حکام کی جانب…

پوری خبر پڑھیے
ICBM

ایران نے کیا قطر کے امریکی فوجی اڈے پر حملہ

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔ قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قطر نے پیشگی سکیورٹی اقدامات کے طور پر امریکا کے العديد فوجی اڈے کو خالی کرادیا تھا۔ قطر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس…

پوری خبر پڑھیے
صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر

کیا عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات میں ایرانی ایٹمی اثاثوں پر حملے کافیصلہ ہوا تھا ؟

18 جون 2025 کو واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ملاقات نے عالمی سطح پر خاصی ہلچل مچائی۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ اپنے عروج پر تھا۔ صرف چار روز بعد، 22 جون کو،…

پوری خبر پڑھیے
عمران خان

عمران خان: کرکٹ لیجنڈ سے وزیرِاعظم تک کا سیاسی سفر

پاکستان کی سیاست میں ایک منفرد مقام رکھنے والی شخصیت عمران خان نہ صرف ایک عالمی شہرت یافتہ کرکٹر رہے ہیں بلکہ وہ ملک کے 22ویں وزیرِاعظم بھی منتخب ہوئے۔ ان کی زندگی کئی موڑ، کامیابیاں، چیلنجز اور تنازعات سے عبارت ہے، جو انہیں پاکستان کی تاریخ کی نمایاں ترین شخصیات میں شمار کراتا ہے۔…

پوری خبر پڑھیے