اوپل سُچاتا

تھائی لینڈ کی اوپل سُچاتا جنھوں نے انڈیا میں متنازع مِس ورلڈ مقابلہ جیتا

تھائی لینڈ کی اوپل سُچاتا مس ورلڈ 2025 کا مقابلہ جیت گئی ہیں۔

انڈیا کے شہر حیدر آباد میں ہونے والے مس ورلڈ کے 72 ویں ایڈیشن میں فرسٹ رنر اپ یعنی دوسرے نمبر پر ایتھوپیا کی ہیسیٹ ڈیریز اور دوسری رنر اپ یعنی تیسری پوزیشن مارٹنیک کی اوریلی یوہاچم نے حاصل کی۔

تنازعات کا شکار یہ مقابلہ سات مئی کو شروع ہوا اور 31 مئی کو نئی مس ورلڈ کے انتخاب پر تمام ہوا ہے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے