شیخ حسن خان

انڈین کوہ پیماشیخ حسن خان امریکہ میں مہم کے دوران برفانی طوفان میں پھنس گئے مدد کی اپیل

آپریشن سندور میں حصہ لینے والے انڈین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے امریکی چوٹی پر پرچم لگانے کے لیے جانے والے انڈین کوہ پیما برفانی طوفان میں پھنس گئے اور ریسکیو کرنے کی اپیل کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما شیخ حسن خان جو…

پوری خبر پڑھیے
مولانا توقیر رضا خان

اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان بریلوی گھر پر نظربند

بریلی، اتر پردیش: 15 جون 2025 کو اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان بریلوی کو بریلی میں ان کے گھر پر نظربند کر دیا گیا۔ یہ کارروائی ان کے اعلان کردہ احتجاجی مارچ اور مرحلہ وار “جیل بھرو” تحریک کے بعد کی گئی، جو اقلیتوں پر مبینہ مظالم اور…

پوری خبر پڑھیے
ایئر انڈیا کے طیارے

احمد آباد طیارہ حادثہ: برطانیہ جا رہے خاندان کی آخری سیلفی اور بچھڑنے کی دردناک کہانی

13 جون 2025 کی صبح احمد آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہونے والی ایک پرواز نے محض مسافروں کو نہیں، بلکہ کئی خوابوں، امیدوں اور زندگیوں کو بھی ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا۔ یہ ایک معمولی پرواز نہیں تھی۔ اس میں سوار ایک خاندان کے لیے یہ سفر ایک نئے آغاز کی علامت تھا۔ لیکن…

پوری خبر پڑھیے
احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ کریش

گجرات کے احمد آباد میں ائیر انڈیا کا ایک طیارہ گر کر تباہ طیارے میں 242 مسافر سوار تھے ہلاکتوں کا خدشہ

ائیر انڈیا کا ایک طیارہ جس میں 242 مسافر سوار تھے گجرات کے احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ریاستی پولیس کنٹرول روم نے حادثہ کی تصدیق کر دی ہے۔ ایئرپورٹ سے دھواں اٹھتا دیکھا جا رہا ہے۔Flight AI171، احمد آباد-لندن گیٹوک جا رہا تھا۔ حادثے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں…

پوری خبر پڑھیے
22 سالہ ساحل سڑک کے درمیان گلا کاٹ کر قتل

مینگلور میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، 22 سالہ ساحل ​​کو سڑک کے درمیان گلا کاٹ کر قتل کر دیاگیا

اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے مینگلور قصبے میں عیدالاضحیٰ کا تہوار ایک خاندان کے لیے ماتم میں بدل گیا۔ دراصل منگلور میں دن دیہاڑے ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ہے۔ نوجوان کے قتل سے پورے شہر میں کہرام مچ گیا۔ ارتکاب جرم کے بعد ملزم خود تھانے پہنچ گیا۔ منگلورو…

پوری خبر پڑھیے
مودی جی 7

وزیر اعظم نریندر مودی کو G-7میں شرکت کی دعوت ملی

 وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ وہ اس ماہ کے آخر میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے G-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور وہ اپنے نو منتخب کینیڈین ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ کارنی نے وزیر اعظم مودی کو فون کیا اور مودی نے کناناسکس میں…

پوری خبر پڑھیے
سربراہ محمد یونس

بنگلہ دیش میں اپریل 2026ء میں ہوں گے انتخابات: عبوری سربراہ محمد یونس

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں اپریل 2026 کے اوائل میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محمد یونس کی جانب سے یہ اعلان جمعے کو کیا گیا ہے۔ سنہ 2024 میں عوامی بغاوت کے نتیجے میں طویل عرصے تک…

پوری خبر پڑھیے
وزیر اعظم نریندر مودی

کشمیر سے کنیاکماری ریل رابطہ اب خواب نہیں حقیقت بن چکی ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کیا

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اُدھم پور-سرینگر-بارہمولہ ریل لنک (USBRL) پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ریل پل ’چناب پل‘ کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو کٹرا پہنچے جہاں انہوں نے پل کا از خود معائنہ کیا اور بعد ازاں وہ کٹرا سے سرینگر وندے بھارت ٹرین سروس…

پوری خبر پڑھیے