ایرانی اینکر سحر امامی

بہادر ایرانی اینکر سحر امامی نے اسرائیلی فضائی حملے کے باوجود نشریات جاری رکھیں

اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (IRIB) کی معروف ایرانی اینکر سحر امامی نے تہران میں IRIB کے صدر دفتر پر اسرائیلی فضائی حملے کے دوران اپنی براہ راست نشریات کے دوران بہادری کی مثال قائم کی۔ حملے سے دھماکے ہوئے، اسٹوڈیو دھوئیں اور ملبے سے بھر گیا، جس سے امامی کو عارضی طور پر فرار ہونا…

پوری خبر پڑھیے
ICBM

ایران کا 5000 کلومیٹر رینج کے بین البراعظمی میزائل نے ساری دنیامیں دہشت پھیلادی

ایرانی میزائل زمین کے بیرونی atmosphere میں گیا اور پھر ہدف کی جانب آیا۔ تیز ترین سپیڈ اور ٹریجیکٹری سے لگتا یے یہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا۔ ابھی تک یہ کنفرم نہیں کہ یہ ICBM ہی یے یا میڈیم رینج بیلسٹک میزائل MRBM ہے۔ اگر یہ ICBM ہی ہے تو یہ بہت بڑا دھماکہ…

پوری خبر پڑھیے
ہائپرسانک میزائل

ٹرمپ کاایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی دھمکی، ایران کا اسرائیل پر آواز سے تیز ہائپرسانک میزائل حملے کا دعویٰ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی بدھ کے روز چھٹے دن میں داخل ہو چکی ہے، جب کہ صورتحال مزید خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل پر حملے کے دوران "فتاح 1” ہائپرسانک میزائل استعمال کیے، جو آواز سے کئی گنا تیز رفتار…

پوری خبر پڑھیے
جرنل علی شادمانی

جرنل علی شادمانی ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ اسرائیلی حملے میں ہلاک

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ جرنل علی شادمانی کوجان بحق کا دعویٰ کیا ہے۔جب سے ایران اسرائیل جنگ کا آغاز ہوا ہے تب سے ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کے مارے جانے کی مسلسل اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور یہ تازہ ترین نقصان ایرانی فوج…

پوری خبر پڑھیے
عبدالرحیم موسوی

اسرائیلی حملے میں ایرانی اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت کے بعد خامنہ ای نے نئے کمانڈرز کی فوری تقرری کا اعلان کر دیا،عبدالرحیم موسوی نئے فوجی سربراہ مقرر

اسرائیلی حملے میں ایرانی اعلیٰ فوجی قیادت ہلاک، خامنہ ای نے نئے کمانڈرز کی فوری تقرری کا اعلان کر دیا 14 جون 2025، جمعے کی صبح، مشرقِ وسطیٰ ایک اور بڑے جھٹکے سے دوچار ہوا جب اسرائیل نے ایران پر عراق جنگ کے بعد سب سے سنگین حملہ کیا۔ اس حملے میں ایران کی اعلیٰ…

پوری خبر پڑھیے
10 اسرائیلی ہلاک

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائیلوں اور ڈرونز سے حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

تازہ اطلاعات کے مطابق، ایران نے 15 جون 2025 کو اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن میں تل ابیب، حیفہ، اور دیگر اہم شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، ان حملوں میں 100 سے زائد بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائل، بشمول خیبر، عماد، اور غدر میزائل، استعمال…

پوری خبر پڑھیے
اسرائیلی حملے

اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہیں۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ پر حملہ ہوا تو ہم مکمل طاقت سے ایران پر حملہ کریں گے۔ گذشتہ رات اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام سے منسلک عمارتوں پر ایک بار پھر…

پوری خبر پڑھیے
ایران کا اعلان جنگ

اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوجی سربراہ اور جوہری سائنسدانوں کی ہلاکت کے بعد کیا ایران نے اعلان جنگ

13 جون 2025 کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے جوہری اور فوجی اہداف پر کیے گئے فضائی حملوں نے مشرق وسطیٰ کے پہلے سے کشیدہ حالات کو مزید سنگین کر دیا ہے۔ ان حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، اور…

پوری خبر پڑھیے
لطیفہ دروبی

میری بیوی لطیفہ دروبی نے غاروں میں میرے ساتھ زندگی گذاری یہ وفا اور استقامت کی ایک مثال ہے : احمد الشرع شامی صدر

شام کے صدر احمد الشرع نے حالیہ دنوں ایک ایسی نجی اور جذباتی گفتگو کی، جس نے عوام کے دلوں کو چھو لیا اور سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ یہ گفتگو عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر دمشق میں شامی خواتین کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران ہوئی، جس…

پوری خبر پڑھیے
ملا محمد حسن اخوند

اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے والوں کو بھی معاف کیا جاتا ہے وہ اپنے وطن واپس آئیں : ملا محمد حسن آخوند وزیراعظم افغانستان

تفصیلات کے مطابق عید کے موقع  پر خطاب میں افغانستان کے قائم مقام وزیرا‏عظم ملا محمد حسن آخوند نے کہاکہ وہ افغان جن پر امریکا نے اپنے دروازے بند کردیے  وہ  وطن  واپس آجائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان بھی واپس آسکتے ہیں جنہوں نے امریکی مقاصد کےلیےاسلامی نظام کو نقصان پہنچایا،  واپس آنے…

پوری خبر پڑھیے