ایران میں 216 بچوں سمیت شہادتوں کی تعداد 2076 تک پہنچ گئی
ایران کی وزارت صحت نے جاری جنگ کے دوران جانی نقصانات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی و امریکی حملوں میں اب تک 2076 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 216 بچے بھی شامل ہیں۔
ہماری وٹس ایپ چینل میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے یہاں کلک کریں تاکہ آپ کو سب سے پہلے نئی اپ ڈیٹ ملے
اعداد و شمار کے مطابق حملوں میں 1767 بچوں سمیت 26 ہزار 500 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملوں میں 336 طبی مراکز کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید خبریں:
ترک صدر اردوغان کا ٹرمپ سے حماس امن بات چیت پر بڑا انکشاف
امریکی جیل میں43 سال تک سلاخوں کے پیچھے رہنے والے بے گناہ”سبرامنیم سبو ویدم”
شیعہ سنی اتحاد کی آڑ میں مولاناسلمان ندوی کی انتہا پسندانہ مہم جوئی