
ورلڈ

امریکہ نے آخر کار اسرائیل سے اپنے شہری نکالنے کا فیصلہ کرلیا
امریکہ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو نکالنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شہریوں کو ان کی حفاظت کے پیش نظر جلد اسرائیل سے نکال لے جانے کی خواہش بروئے کار آگئی ہیں۔ اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس’ پر لکھا ہے کہ امریکہ…

سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دو تو تمہارا ویزا بحال کردیا جائے گا امریکہ نے غیر ملکی طلباء کے لئے کڑی شرط عائد کردی
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ غیرملکی طلبا کے لیے ویزوں کو بحال کیا جا رہا ہے تاہم تمام درخواست گزاروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دینا ہوگی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ قونصلر افسران ایسی پوسٹس یا پیغامات پر نظر رکھیں گے جو امریکہ، اس…

آرمی چیف عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ٹرمپ کاظہرانہ
19 جون 2025 کو ایک اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا، جہاں انہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے جنگ کی طرف جانے سے گریز کیا۔ اس ملاقات کے دوران، ٹرمپ نے…

ایران کا 5000 کلومیٹر رینج کے بین البراعظمی میزائل نے ساری دنیامیں دہشت پھیلادی
ایرانی میزائل زمین کے بیرونی atmosphere میں گیا اور پھر ہدف کی جانب آیا۔ تیز ترین سپیڈ اور ٹریجیکٹری سے لگتا یے یہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا۔ ابھی تک یہ کنفرم نہیں کہ یہ ICBM ہی یے یا میڈیم رینج بیلسٹک میزائل MRBM ہے۔ اگر یہ ICBM ہی ہے تو یہ بہت بڑا دھماکہ…

ایران کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا : آیت اللہ خامنائی
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرنڈر کرنے کے دھمکی نما مطالبے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران نے غیر مشروط طور پر ہتھیار نہ ڈالے تو ایرانی سپریم لیڈ رکو قتل کیا جا سکتا ہے۔ جس…

ٹرمپ کاایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی دھمکی، ایران کا اسرائیل پر آواز سے تیز ہائپرسانک میزائل حملے کا دعویٰ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی بدھ کے روز چھٹے دن میں داخل ہو چکی ہے، جب کہ صورتحال مزید خطرناک رخ اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل پر حملے کے دوران "فتاح 1” ہائپرسانک میزائل استعمال کیے، جو آواز سے کئی گنا تیز رفتار…

ایرانی میزائل حملہ: بیت یام میں آٹھ افراد ہلاک، اسرائیلی عوام میں تشویش بڑھنے لگی
تل ابیب کے جنوب میں واقع اسرائیلی شہر بیت یام اتوار کی صبح اس وقت دہل کر رہ گیا جب ایک ایرانی بیلسٹک میزائل دس منزلہ رہائشی عمارت پر آ گرا، جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی یا ملبے تلے دب گئے۔ یہ میزائل ایران کی جانب سے…

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جرنل عاصم منیرکی اہم ملاقات
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج بدھ کو وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں لنچ کے دوران ہوگی۔ ملاقات کا اعلان امریکی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں کیا گیا ہے،…

اسرائیل کا اگلا ہدف پاکستان ہے :گلبدین حکمتیار
سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار نے ایران اور اسرائیل کی جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکہ کی حمایت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک پر یہ حملے نہ تو پہلے کبھی ختم ہوئے تھے اور نہ ہی اب ختم ہوں گے؛ یہ…

اسرائیلی حملے میں ایرانی اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت کے بعد خامنہ ای نے نئے کمانڈرز کی فوری تقرری کا اعلان کر دیا،عبدالرحیم موسوی نئے فوجی سربراہ مقرر
اسرائیلی حملے میں ایرانی اعلیٰ فوجی قیادت ہلاک، خامنہ ای نے نئے کمانڈرز کی فوری تقرری کا اعلان کر دیا 14 جون 2025، جمعے کی صبح، مشرقِ وسطیٰ ایک اور بڑے جھٹکے سے دوچار ہوا جب اسرائیل نے ایران پر عراق جنگ کے بعد سب سے سنگین حملہ کیا۔ اس حملے میں ایران کی اعلیٰ…