اسلام کی دو قسمیں

اسلام میں نحوست و بدشگونی کی حقیقت — ایک علمی و اصلاحی مطالعہ

بد شگونی، نحوست اور چھوت چھات جیسے گمراہ عقائد کی تاریخ بھی بنی نوع انسانیت سے کچھ کم نہیں ہے یہ بتا پانا مشکل ہے کہ عوام الناس کے گمراہ عقائد میں بد شگونی اور نحوست کب سرایت کر گئی اور اس نے لوگوں کو کب سے بھٹکا دیا، کوئی نہیں جانتا۔حتیٰ کہ سانسیں اور…

پوری خبر پڑھیے
ظہران ممدانی

عہدوں کی سیاست: ظہران ممدانی کی فتح – دنیا اور ہندوستان کے لیے ایک لازوال سیاسی سبق

​سیاست محض عارضی مفادات کے حصول یا سمجھوتوں کا نام نہیں ہے۔ یہ پختہ عہدوں اور غیر متزلزل نظریات کا عکس ہے۔ نیویارک سٹیٹ اسمبلی میں سہران ممدانی کی شاندار جیت نے دنیا بھر کی سیاسی جماعتوں کے لیے ایک انمول سیاسی درس دیا ہے: ایک ایسا قائد جو سچائی اور انصاف پر ثابت قدم…

پوری خبر پڑھیے
خلافتِ بنو امیہ

خلافتِ بنو امیہ تاریخ و حقائق

در حقیقت یہ کتاب مصری نژاد مصنف د.حمدی شاہین کی ” الدولة الأموية المفترى عليها ” کا اردو ترجمہ ہے، ڈاکٹر صاحب تاریخ اور اسلامی تہذیب کے پروفیسر ہیں، یہ کتاب آج سے تقریباً چالیس سال قبل لکھی گئی تھی، اس ترجمہ کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ خود مصنف…

پوری خبر پڑھیے
حمید الدین فراہی

ذکر و فکر فراہی، سیاق و سباق

"یہ میرا ہے” ایک سادہ اور مختصر جملہ ہے، لیکن اس کا مفہوم اس وقت تک واضح نہیں ہوگا جب تک کہ "یہ” کا مشار الیہ نہ معلوم ہو۔ اگر آپ نے متکلم کو اپنے گھر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیکھا، تو آپ سمجھ جائیں گے کہ وہ گھر کو اپنا بتا رہا ہے۔…

پوری خبر پڑھیے
سمجھنے اور جاننے کی دعوت

مطالعہ کا مطالعہ نہیں، اصل مطالعہ کریں – خود سے سمجھنے اور جاننے کی دعوت

آپ جب قرآنِ کریم پڑھتے ہیں تو مشکل مقامات کا مفہوم سمجھنے کے لئے اردو یا عربی تفسیروں کا مطالعہ کرتے ہیں، آپ تفسیر ماجدی، تفہیم القرآن یا تدبرِ قرآن دیکھتے ہیں، اور آپ میں جو ہوشیار ہیں وہ صفوة التفاسیر، روح المعانی، تفسیر ابنِ کثیر کی طرف رجوع کرتے ہیں، اور جو زیادہ ہوشیار…

پوری خبر پڑھیے
چین

چین کی قابل توجہ کامیاب حکمتِ عملی

سیاست میرا موضوع نہیں، اور نہ اس کوچۂ تنگ و وادئ خار دار سے مجھے کوئی مناسبت ہے، لہذا مجھے دنیا کی سیاسی صورتِ حال پر لکھنے یا سیاسی پیشین گوئی کرنے کا کوئی حق نہیں، اس تحریر کا مقصد کچھ اور ہے، اور وہ ہے اپنی قوم کی فکری و عملی رہنمائی کرنا، جو…

پوری خبر پڑھیے
Students

کامیاب زندگی کون لوگ گذارتے ہیں ؟

ایک نجومی رات میں ستاروں کو بغور دیکھ رہا تھا کہ اچانک ایک کنویں میں گر گیا، اس پر کسی دانا نے کہا کہ "آسمان کا مطالعہ کرنے والے! تمہیں یہ خبر نہیں کہ تمہارے پاؤں کے نیچے کیا ہے؟” جب کوئی شخص کسی چیز کو دیکھتا ہے تو وہ اس کے علاوہ دوسری چیزوں…

پوری خبر پڑھیے
ندوۃ العلماء

مولانا محمد الحسنى رحمه الله کی تصنیف ”الإسلامُ المُمتَحَن”جس کو میں نے بارہا پڑھا

روش دہر كا ہر نقش پكارے گا مجهےيہ نہ سمجهو كه مجهى تكـ مرا افسانہ ہےدار العلوم ندوة العلماء میں میرا پہلا سال تھا، وہ سال جو آج بھی یادوں کے افق پر دھندلی روشنیوں میں جھلملاتا ہے، انہی ایام میں میں نے دو جلیل القدر حسنی بزرگوں کو اکثر ایک ساتھ آتے جاتے دیکھا،…

پوری خبر پڑھیے
اسلام کی دو قسمیں

کیا اسلام کی دو قسمیں ہیں ؟

اسلامی مراجع، اسلامی تاریخ اور علماء کی تحریروں اور تقریروں میں جب اسلام کا لفظ مستعمل ہوتا ہے تو ہمیشہ ایک معنی میں استعمال نہیں ہوتا، عام لوگ جو اس حقیقت سے واقف نہیں کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں، اور اس کی وجہ سے بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں، جہاں ایک قسم…

پوری خبر پڑھیے
زبان کی حفاظت کا حکم

ترقی پذیر اور تعلیم یافتہ دور میں زبان کی حفاظت کا حکم اور شدید ضرورت

‎ موجودہ دور ایک ترقی پذیر اور ایک تعلیم یافتہ دور ہے آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک تاریخی انسانی نے انسان کی اتنی کامیابی نہیں دیکھی ہوگی جو آج دیکھ رہی ہے آسمان کو چھوتی فلک نما خوبصورت عمارتیں، زمین پر رینگتی چمچماتی گاڑیاں، آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی خوبصورت لباس،…

پوری خبر پڑھیے