ایران کی جانب سے حملے بدستور جاری ہیں: اسرائیل کا دعویٰ
BBC کے مطابقن انہیں اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) سے تازہ ترین معلومات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق ایران نے اسرائیل پر مزید کئی میزائل داغے ہیں۔
آئی ڈی ایف کے مطابق اسرائیلی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روکنے کے لیے متحرک ہو چکے ہیں اور عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ پناہ گاہوں میں چلے جائیں اور اگلے احکامات تک وہیں قیام کریں۔