اسرائیلی وزیر دفاع نے قدس فورس کے سربراہ سعید یزد کو مار نے کا کیا دعویٰ
اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد کو قتل کر دیا گیا ہے، جبکہ اصفہان میں جوہری تنصیب پر بھی حملہ کیا گیا۔ تاہم، ایرانی حکام یا میڈیا کی جانب سے اس دعوے کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ اصفہان کے…