اسرائیلی حملے رکنے تک کسی سے مزاکرات نہیں کرینگے، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل کے حملے جاری ہیں، ایران کسی بھی فریق کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بیان موجودہ تناؤ اور اسرائیل کے جاری آپریشنز کے تناظر میں سامنے آیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے