بھنام سعیدی

ایران آبنائے ہرمز کو بندکردے گا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ بہنام سعیدی کی دھمکی

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس دوران امریکہ کے ممکنہ طور پر اس تنازع میں داخل ہونے کے خدشات کے ماحول میں، ایک ایرانی رکنِ پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ بہنام سعیدی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر رساں ایجنسی "مہر” سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح پر نہایت اہم سمندری گزرگاہ کو بند کرنا ایک ممکنہ آپشن کے طور پر زیر غور ہے۔

Similar Posts

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے