ہیڈ لائنز
بلاول بھٹو زرداری

اگر ہم اب نہ بولے تو جب وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا، اسرائیل کی رجیم کو روکنا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی گئی، ایران کی ملٹری قیادت کو جنگ کے…

پوری خبر پڑھیے
ابراہیم زلفقاری

ایران امریکہ جنگ شروع تم نے کی اور ختم ہم کریں گے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان ابراہیم زلفقاری کی دھمکی

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان ابراہیم زلفقاری کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے ذریعے براہ راست جنگ میں شمولیت اختیار کی ہے اور ایران کی ’مقدس سرزمین‘ کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ…

پوری خبر پڑھیے
آبنائے ہرمز بند

ایران نے آبنائے ہرمز بند کردی، عالمی تجارت شدید متاثر ہونے کا خدشہ

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی منظوری دے دی، جو عالمی تیل کی تجارت کا اہم راستہ ہے اور اس سے روزانہ 20 فیصد سے زائد عالمی تیل گزرتا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی حملوں کے جواب میں کیا گیا، جن میں ایران کی تین جوہری تنصیبات—فردو، نطنز، اور اصفہان—کو نشانہ بنایا گیا۔…

پوری خبر پڑھیے
مفتی تقی عثمان

دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا کیسے نوبل امن انعام کامستحق ہو سکتا ہے : مفتی تقی عثمان مفتی اعظم پاکستان

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے امریکا کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سوشل ویب سائٹ پر لکھا کہ امریکا…

پوری خبر پڑھیے
جوہری تنصیبات پر حملہ

جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے کوئی تابکاری نہیں ہوئی ہے: حکومت ایران

ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی فضائی حملے کے بعد قم شہر اور اردگرد کے علاقوں کے مکینوں کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں۔ فرردو کی جوہری تنصیب کے آس پاس تابکاری کے پھیلاؤ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ قم میں کرائسز منیجمنٹ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

پوری خبر پڑھیے
نیتن یاھو نے دی ٹرمپ کو مبارکباد

ایران پر امریکی حملوں کے بعد دیدی نیتن یاہو نے ٹرمپ کو مبارکباد

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کے روز ایک ویڈیو پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر "بڑے پیمانے پر درست حملوں” پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ان حملوں کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے مغربی ایشیا اور…

پوری خبر پڑھیے
امریکہ نے ایران پر کیا براہ راست خطرناک حملہ

پہلی مرتبہ امریکہ نے ایران پر کیا براہ راست خطرناک حملہ ،امریکی شمولیت نے عالمگیر جنگ کے لئے کیا میدان ہموار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی فضائیہ نے ایران کی تین جوہری تنصیبات—فردو، نطنز، اور اصفہان—پر بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں سے حملے کیے، جن میں فردو کو مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ ایران نے تصدیق کی کہ حملے ہوئے، لیکن دعویٰ کیا کہ تنصیبات پہلے خالی کر لی گئی تھیں،…

پوری خبر پڑھیے
معاذ صفدر

معاذ صفدر کا مہنگا گلدستہ: محبت کا اظہار یا دکھاوا؟

معروف پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنی اہلیہ صبا کی سالگرہ پر ایک شاندار اور مہنگا تحفہ پیش کیا: 3 سے 4 لاکھ روپے مالیت کا ایک عظیم الجثہ گلدستہ۔ یہ گلدستہ، جو کہ ٹرک کے ذریعے پیش کیا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا اور صارفین کے درمیان بحث کا موضوع بن گیا۔ کچھ…

پوری خبر پڑھیے
لڑاکا طیارہ ایف-35 بی

برطانیہ کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف-35 بی مشکوک حالات میں کیرالہ میں کھڑا ہے ؟

برطانیہ کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف-35 بی، جو رائل نیوی کے ایچ ایم ایس پرنس آف ویلز سے بحر ہند میں معمول کی پرواز کر رہا تھا، تکنیکی خرابی اور ایندھن کی کمی کی وجہ سے 14 جون 2025 کو جنوبی بھارت کے کیرالہ میں ترووننت پورم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر…

پوری خبر پڑھیے
ثمینہ پیر زادہ

ثمینہ پیرزادہ کا حیرت انگیز انکشاف فلم ’دیمک‘ کی شوٹنگ سے قبل جنات نے انہیں دھکا دیکر گرادیا

پاکستانی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے انکشاف کیا کہ ہارر فلم ’دیمک‘ کی شوٹنگ سے قبل انہیں جنات نے دھکا دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوئیں۔ نجی ٹی وی پروگرام ’مذاق رات‘ میں انہوں نے بتایا کہ گھر کے باغیچے میں لائٹ جلانے کے دوران کسی غیر مرئی قوت نے انہیں زور سے دھکا…

پوری خبر پڑھیے