ہیڈ لائنز
moulana khalid saifullah Reahmani

ایران اسرائیل جنگ کے پس منظر میں شیعہ سنی اختلافات کو ہوا دینے کی کوششوں پر آنکھیں کھول دینے والی تحریر

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لئے جو دین ِحق بھیجا ہے، اس کی بنیادی خصوصیت ہے :عدل، عدل کے معنی ہیں: ہر ایک کے ساتھ انصاف، حق کو قبول کرنا اور ظلم سے نفرت، چاہے وہ کسی انسان یہاں تک کہ جانور یا اللہ تعالیٰ کی کسی اور مخلوق کے ساتھ ہو، یہ در اصل…

پوری خبر پڑھیے
کرسٹیانو رونالڈو کا نیا حیر ت انگیز معاہدہ

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کے ساتھ نیا معاہدہ: یومیہ 16 کروڑ روپے تنخواہ

فٹبال کی دنیا کے لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے مشہور کلب النصر کے ساتھ ایک نئے ڈھائی سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو جون 2027 تک جاری رہے گا۔ یہ معاہدہ 2025 میں طے پایا اور اس نے فٹبال کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، کیونکہ اس کے…

پوری خبر پڑھیے
ٹرمپ

‘ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے‘: ٹرمپ کرپشن الزامات میں گھرے اسرائیلی وزیراعظم کے دفاع میں آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو "جھوٹا تعاقب” (witch hunt) قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے یا نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں نیتن یاہو کو "عظیم جنگی لیڈر” اور…

پوری خبر پڑھیے
راج ناتھ سنگھ

چین میں منعقد ایس سی او اعلامیہ میں پہلگام حملے کا ذکر نہ ہونے پر بھارت کا دستخط سے انکار

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہوا جس میں کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے کو دیکھ کر بھارتی وزیر دفاع راج سنگھ ناراض ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے ایس سی او کانفرنس کے مشترکا اعلامیے پردستخط سے انکار کردیا ہے۔  میڈیا کا بتانا ہےکہ ایس سی…

پوری خبر پڑھیے
Altaf Husain Nadwi

ایران اسرائیل جنگ کے بیچ شیعہ سنی اختلافات بھڑکانے کی کوششیں زوروں پر ؟

اس بات سے انکار ممکن نہیں ہے کہ شیعہ سنی مسلمانوں کے بیچ بعض مسائل میں شدید اختلافات ہیں مگر مشترکات کی بھی کمی نہیں ہے ۔یہ اختلافات تقریباََ چودہ سو سال پرانے ہیں ان چودہ سو برس میں مسلمانوں میں عظیم فاتحین سے لیکر اولٰی العزم علماء تک نامور لوگ پیدا ہوئے ہیں اور…

پوری خبر پڑھیے
ظہران ممدانی

ظہران ممدانی نے اینڈریو کومو کو شکست دی، نیویارک کا پہلا مسلم میئر بننے کے قریب

ظہران ممدانی نے 24 جون 2025 کو نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کی، جب انہوں نے سابق گورنر اینڈریو کومو کو شکست دی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، ممدانی نے 43.5 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ کومو کو 36.4 فیصد ووٹ ملے۔ کومو نے شکست تسلیم کرتے ہوئے…

پوری خبر پڑھیے
آئی فون 17 پرو

آئی فون 17 پرو کی لیکس: نیا کیمرہ ڈیزائن، A19 چپ، اور دلچسپ فیچرز کی جھلک

آئی فون 17 پرو کے بارے میں حالیہ لیکس نے اس کے ڈیزائن اور فیچرز کی کچھ دلچسپ تفصیلات سامنے لائی ہیں۔ مشہور لیکر Majin Bu کی جانب سے شیئر کیے گئے ڈمی یونٹس اور کیس رینڈرز کے مطابق، آئی فون 17 پرو میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں: 6بیٹریاورموٹائی:فونکیموٹائی8725mmتکبڑھسکتیہے،جوکہبڑیبیٹریکیگنجائشکےلیےہے،جسسےبیٹریکیزندگیمیںبہتریآئےگی۔web:1 یہ تمام معلومات لیکس اور…

پوری خبر پڑھیے
ایران میں اسرائیلی جاسوسوں کی پھانسیاں

ایران میں آئی اسرائیلی جاسوسوں کی شامت 3 کو پھانسی اور 700 گرفتار

 انٹرنیشنل ڈیسک: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی امریکی ثالثی کے 12 روز بعد عمل میں آئی، ایران نے سکیورٹی پابندیاں مزید سخت کرتے ہوئے موساد کے تین ملزمان کو پھانسی دے دی اور تقریبا 700 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان دونوں اقدامات نے جنگ بندی کی نزاکت اور کشیدہ ماحول کو نمایاں…

پوری خبر پڑھیے
امریکہ نے ایران پر کیا براہ راست خطرناک حملہ

میں ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا ہوں ایرانی اچھے اور کاروباری لوگ ہیں : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی اچھے اور کاروباری لوگ ہیں ، ایران کے پاس تیل کی دولت ہے ، ایرانی خود کو دوبارہ سنبھال سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتا ، حکومت کی تبدیلی انتشار لاتی ہے ، چاہتا ہوں معاملات…

پوری خبر پڑھیے
ایران کی ایٹمی تنصیبات

ایران کی ایٹمی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ابتدائی امریکی انٹیلی جنس اندازے کے مطابق ایران پر امریکی حملوں میں جوہری تنصیبات تباہ نہیں ہوئیں، امریکی حملوں سے ایرانی جوہری پروگرام صرف مہینوں کے لیے پیچھے ہوگیا ہے۔ ہفتے کو امریکا نے ایران اسرائیل جنگ میں کودتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر بم باری کی…

پوری خبر پڑھیے