1943ء کا فلمستان اسٹوڈیو 180 کروڑ روپیہ میں فروخت کیوں کیا گیا ؟
فلمستان اسٹوڈیو، جو 1943 میں اداکار اشوک کمار اور ششدر مکھرجی نے ممبئی میں قائم کیا تھا، بھارتی سنیما کی تاریخ کا ایک اہم ستون رہا ہے۔ اس اسٹوڈیو نے اپنے عروج کے دور میں متعدد مشہور فلموں کی شوٹنگ کی میزبانی کی اور بالی ووڈ کے بڑے اسٹوڈیوز میں اس کا شمار ہوتا تھا۔…