ہیڈ لائنز
بلوچستان میں نوجوان قتل

بلوچستان میں پنجابی مسافروں کا قتل: لسانی تعصب یا دہشت گردی؟

بلوچستان میں پنجابی مسافروں کا قتل: لسانی تعصب یا دہشت گردی؟ بلوچستان، پاکستان کا سب سے بڑا مگر سب سے کم ترقی یافتہ صوبہ، دہائیوں سے شورش، محرومی اور علیحدگی پسندی کا شکار ہے۔ اس شورش کے بطن سے جنم لینے والے کئی دردناک مظاہر میں سے ایک پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں اور…

پوری خبر پڑھیے
ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات

ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار

تہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی اخبارکو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ہم امریکا کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات شروع کرنےکےلیے آمادہ ہیں تاہم امریکا کو  مذاکرات کے دوران ایران پر حملے نہ کرنےکی ضمانت دیناہوگی…

پوری خبر پڑھیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

اٹلی نے سب کو کردیا حیران پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اٹلی نے  پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے  آئندہ سال بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے  والے آئی سی سی مینز  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں جگہ بنالی۔ اٹلی نے یورپ کوالیفائر 2025 ایونٹ میں گرنزی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف فتوحات کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی  جس کے…

پوری خبر پڑھیے
جمائمہ گولڈ اسمتھ

جمائمہ گولڈ اسمتھ کا پاکستانی وزرا کو سخت جواب: "یہ سیاست نہیں، ذاتی انتقام ہے

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستانی حکومتی وزرا کے اس بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے کہ اگر ان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان، نے پاکستان کا سفر کیا تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اس اقدام کو غیر جمہوری اور ذاتی انتقام قرار دیا، کہا کہ…

پوری خبر پڑھیے
شیخ ربیع بن ہادی المدخلی

معروف سعودی سلفی عالم شیخ ربیع بن ہادی المدخلی 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلامی دنیا معروف سعودی سلفی عالم اور مدخلزم تحریک کے بانی شیخ ربیع بن ہادی المدخلی کے انتقال پر سوگ منا رہی ہے، جو آج 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ ان کے انتقال کی خبر ان کے قریبی ساتھیوں نے تصدیق کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کا وسیع پیمانے…

پوری خبر پڑھیے
غزہ کی جنگ

حماس اسرائیل جنگ بندی کا اعلان ایک نقطے پر نااتفاقی کی وجہ سے لٹکی ہوئی ہے

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وِیٹکوف نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اختلافات چار نکات سے گھٹ کر صرف ایک نکتے تک رہ گئے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک غزہ میں 60 روزہ جنگ…

پوری خبر پڑھیے
23 لاکھ وفاقی نوکریاں

کیا سپریم کورٹ آف امریکہ کے فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ 23 لاکھ وفاقی نوکریاں ختم کریں گے ؟

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے پاس کئی اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا راستہ کُھل گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ یقینی طور پر اس دلیل کو ثابت کرنے میں کامیاب ہوجائے گی کہ ملازمتوں کی کٹوتی قانونی عمل ہے۔ …

پوری خبر پڑھیے
عالمی فوجداری عدالت

طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس کے خلاف عالمی فوجداری عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی) نے خواتین کے خلاف جبری اقدمات پر افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت کی جانب سے افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور  چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئی…

پوری خبر پڑھیے
حمیرا اصغر

اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش کراچی ڈیفنس کے فلیٹ سےبرآمد

ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق  آج سہ پہر سوا 3 بجے پولیس عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے پہنچی تھی، فلیٹ کا دروازہ نہ کھلنے پر دروازہ توڑا گیا تو خاتون کی لاش زمین پر پڑی…

پوری خبر پڑھیے
بحیرہ احمر

حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے بحری جہاز کو غرق کردیا

یمن میں حوثی اکثرتی جماعت انصار اللہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کی جانب سے بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا بحری جہاز سمندر میں غرق ہوگیا۔ حوثیوں کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فوج کے حملے میں ’میجک سیز‘ نامی جہاز سمندر میں مکمل غرق ہوگیا، اس…

پوری خبر پڑھیے