ڈھاکہ یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کی تاریخی جیت نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کردیا
بنگلہ دیش کی سب سے قدیم اور بااثر یونیورسٹی، ڈھاکہ یونیورسٹی، ہمیشہ سے ملکی سیاست کا گڑھ سمجھی جاتی رہی ہے۔ یہاں کے طلبہ یونین انتخابات نہ صرف کیمپس کی سیاست کا رخ متعین کرتے ہیں بلکہ قومی سیاست پر بھی گہرے اثرات ڈالتے ہیں۔ حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کے طلبہ وِنگ، اسلامی چہترا…