ہیڈ لائنز
عربى زبان وادب كى تعليم

عربى زبان وادب كى تعليم كا طريقۂ كار

زبانِ عربی صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ تہذیب و فکر کا گہوارہ ہے، یہ وہ زبان ہے جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا اور جس کے بغیر اسلامی ورثے کی اصل روح تک پہنچنا ممکن نہیں، یہی زبان ماضی کے علمی و ادبی خزانے ہمارے سامنے کھولتی ہے اور یہی زبان حال و مستقبل…

پوری خبر پڑھیے
سعودی دفاعی معاہدہ

پاکستان-سعودی دفاعی معاہدہ، قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد ایٹمی طاقت کا نیا کھیل!

مشرق وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ 9 ستمبر کو قطر کی دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے نے خلیجی ریاستوں کی سلامتی کی بنیادوں کو ہلا دیا، جبکہ صرف ایک ہفتے بعد 17 ستمبر کو سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دستخط ہونے والے باہمی دفاعی معاہدے نے علاقائی…

پوری خبر پڑھیے
پروفیسر عبدالغنی بھٹ

پروفیسر عبدالغنی بھٹ، ممتاز کشمیری ماہر تعلیم اور سابق چیئرمین حریت کانفرنس انتقال کر گئے

پروفیسر عبدالغنی بھٹ، ایک نامور کشمیری ماہر تعلیم، دانشور اور کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے سابق چیئرمین، آج 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے کے بٹنگو میں اپنے گھر پر مختصر علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سوپور…

پوری خبر پڑھیے
کشمیر کی سیب

کشمیر کی سیب کی صنعت سنگین بحران کا شکار، شاہراہ کی بندش سے بڑے اور ناقابلِ تلافی نقصانات

کشمیر کی معیشت کا سب سے مضبوط ستون، سیب کی صنعت، اس وقت شدید بحران سے دوچار ہے۔ لگاتار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے سری نگر–جموں نیشنل ہائی وے (NH-44) کو کئی دنوں سے بند کر رکھا ہے، جو وادی کا واحد ہر موسم میں کھلا رہنے والا راستہ ہے۔ اس بندش کے نتیجے میں…

پوری خبر پڑھیے
نو ہینڈ شیک

ہندوستان پاکستان کرکٹ میچ میں’نو ہینڈ شیک‘ایک نئی بحث ایک نیا تنازع

ایشیا کپ 2025 کا آغاز ایک سنسنی خیز اور متنازعہ میچ کے ساتھ ہوا، جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہونے کا اعزاز پایا۔ یہ میچ صرف کرکٹ کی جیت اور ہار تک محدود نہ رہا بلکہ ایک نئی قسم کی سیاسی اور جذباتی کشمکش کا شکار ہو…

پوری خبر پڑھیے
عرب نیٹو فوج

کیا عرب نیٹو فوج کا قیام ممکن ہے ؟

یورپین نیٹو (North Atlantic Treaty Organization) کی طرح مشرق وسطیٰ میں ایک "عرب نیٹو فوج” کا تصور کئی دہائیوں سے زیر بحث ہے۔ نیٹو، جو 1949 میں قائم ہوا، اپنے رکن ممالک کے مشترکہ دفاع کے لیے ایک کامیاب ماڈل ہے، جہاں ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ سمجھا جاتا ہے (آرٹیکل 5)۔ اسی…

پوری خبر پڑھیے
ایشیا کپ 2014

ایشیا کپ 2014: شاہد آفریدی کے دو چھکوں نے پاکستان کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح دلائی

ایشیا کپ 2014 کا سب سے سنسنی خیز اور یادگار مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا، جو کرکٹ کی دنیا میں روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں۔ یہ میچ 2 مارچ 2014 کو ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ شائقین کرکٹ کو یہ میچ ہمیشہ یاد رہے گا کیونکہ اس نے نہ…

پوری خبر پڑھیے
ہرزی ہالوے

سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف ہرزی ہالوے نے غزہ کی جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور زخمی ہونے کا کیا اعتراف

اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف ہرزی ہالوے نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری خون ریز جنگ کے دوران دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قانونی مشاورت نے کبھی بھی فوجی کارروائیوں پر کوئی قدغن نہیں لگائی۔ ہالوے نے جنھوں نے…

پوری خبر پڑھیے
اردو غير اسلامى زبان ہے

اردو غير اسلامى زبان ہے !

 یہ ایک پررونق محفل تھی، جس میں اہلِ علم و فضل اور اربابِ ذوق و سخن حلقہ در حلقہ بیٹھے تھے، چائے کے دور چل رہے تھے اور باتوں کا سلسلہ کہیں فقہ کے میدان سے جڑتا، اور کہیں ادب کے گلزار میں جا پہنچتا، ایسے ہی عالم میں مفتی صاحب نے اپنا مفتيانه عصا…

پوری خبر پڑھیے
مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ

ربیع الاول کا پیغام اور اس کے تقاضے : مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ

مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے فرمایا کرتے تھے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد مسلمانوں کی توجہ اس طرف مبذول کراتی ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی اہمیت کو سمجھیں ، اور اللہ رب العزت کی اس نعمت کا شکر…

پوری خبر پڑھیے