ہیڈ لائنز
ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات

امریکہ کی ہندوستان کو نئی دھمکی: روسی تیل خریدنے پر مزید اضافی محصولات عائد کریں گے

امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خزانہ سکاٹ بسنیٹ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر دہلی نے روسی تیل اور ہتھیاروں کی خریداری میں کمی نہ کی تو اس پر مزید اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔ یہ دھمکی ایسے…

پوری خبر پڑھیے
ڈاکٹر فرحت ہاشمی

مشہور معلمہ اور داعیہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی سے پوچھا گیا سوال کہ اگر مرد دوسری شادی کرے تو ذمہ داریاں کس کی ہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : ڈاکٹر فرحت ہاشمی ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی مرد پہلی یا دوسری شادی کرے تو اسلام کے مطابق اس پر بیوی کے کیا حقوق اور ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں؟ کیا شوہر پر لازم ہے کہ وہ بیوی کو گھر…

پوری خبر پڑھیے
پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام، اسرائیلی سفیر کا 25 ہزار حماس جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی اور اسرائیل کے سفیر کے درمیان غزہ کی صورتحال پر سخت لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز پرینکا گاندھی نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اسرائیلی ریاست غزہ میں نسل کشی کی مرتکب ہو…

پوری خبر پڑھیے
جنرل عاصم منیر

پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آدھی دنیا کو تباہ کرنے اور ہندوستان پر میزائلوں سے حملہ کرنےکی دھمکی نے دنیا میں مچائی کھلبلی

پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے حال ہی میں امریکہ کے شہر ٹامپا، فلوریڈا میں ایک تقریب کے دوران بھارت کو سنگین دھمکیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت سے پاکستان کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ایٹمی جنگ چھیڑنے اور "آدھی دنیا کو تباہ کرنے” کے لیے تیار ہے۔ اس…

پوری خبر پڑھیے
نسبتیں

اگر آپ متقی نہیں ہیں تو قاسمى، مظاہرى، ندوى، اصلاحى، فلاحى اور سلفى نسبتیں کسی کام کی نہیں

ايمان، اسلام، عمل صالح، تقوى، احسان، صبر، شكر، زہد، تواضع، قناعت، سچائى، امانت، ہمدردى، نيكى كے كاموں ميں تعاون، وغيره وه  حقيقى قدريں ہيں جن كے متعلق قيامت ميں سوال ہوگا، ان كى بنياد پر جنت اور جہنم ميں جانے كا فيصله ہوگا، دنياوى زندگى ہميں اسى لئے دى گئى ہے كه ہم ان صفات…

پوری خبر پڑھیے
140 سال کا ہوں

عاقل نذیر افغان بزرگ نے دعویٰ کیا کہ میں آج 140 سال کا ہوں اور 1880 میں پیدا ہواہوں، طالبان حکام نے تحقیقات شروع کر دی

طالبان حکام نے ایک شخص کے دعوے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میں آج 140 سال کا ہوں ، اور اگر یہ دعوی درست ثابت ہوا تو وہ دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص بن جائے گا۔ اس شخص کا نام عاقل نذیر ہے اور وہ افغانستان…

پوری خبر پڑھیے
ایل بیت

اہلِ بیت رضی اللہ عنھم ایک ماڈل خانوادہ

ثناخوانی کے محتاج وہ ہوتے ہیں جن کا تعارف نا ہو۔عظمت وہاں بیان کی جاتی ہے جہاں لوگ نا آشنا ہوں ،اہل بیتؓ کا تو معاملہ ہی مختلف ہے ان کی تعریف خود قرآن کرتا ہے ۔وہ انھیں سندِحق عطا کرتا ہے ۔ان کی پاکیزگی کا اعلان کرتا ہے ۔۔ نہ صرف یہ کہ خود…

پوری خبر پڑھیے
اے علم کے وارثو

اے علم کے وارثو! اے امت کے نوجوانو! اور اے اہلِ مدارس!

کل کی ڈھلتی روشنی کو تھام کر مت بیٹھو! ہر دن سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ افق پر جلوہ گر ہوتا ہے، اور پھر رفتہ رفتہ غروب ہو کر تاریکیوں کے دامن میں سما جاتا ہے، مگر یہی سورج اگلی صبح ایک نئی روشنی، نئی زندگی، اور نئی امید کے ساتھ پھر…

پوری خبر پڑھیے
غزہ پر قبضہ

اسرائیل نے آخر کار غزہ پر مکمل فوجی قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے 8 اگست 2025 کو وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی تجویز پر غزہ پر مکمل فوجی قبضہ کے منصوبے کی منظوری دی، جس میں غزہ کی پٹی پر مرحلہ وار قبضہ اور شہریوں کو جنوب کی طرف منتقل کرنا شامل ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس کے لیے 6 فوجی ڈویژن تعینات…

پوری خبر پڑھیے
مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی

جموں و کشمیر میں مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کی الجھاد فی الاسلام سمیت حکومت نے دیگر24 کتابوں پر پابندی عائد کردی

جموں و کشمیر حکومت نے 5 اگست کو 25 کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جنہیں "قوم دشمن مواد” اور "علیحدگی پسند نظریات” کے فروغ کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ کتابیں تاریخی حقائق کو مسخ کرتی ہیں، نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف راغب کرتی ہیں، اور…

پوری خبر پڑھیے