• کیا شرک کے ارتکاب سے کوئی مسلمان مشرک ہو جاتا ہے ؟

    میں نے جس قدر بھی قرآن مجید کا مطالعہ کیا ہے، اس کی بنا پر میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہر وہ شخص جو شرک کا ارتکاب کرے، یا جس کے عقیدہ و عمل میں شرک پایا جائے، اس کو نہ اصطلاحاً ’’مشرک‘‘ کا خطاب دیا جا سکتا ہے اور نہ اس کے ساتھ مشرکین کا سا معاملہ کیا جا سکتا ہے۔ اس خطاب اور اس معاملے کے مستحق وہ لوگ ہیں جن کے نزدیک شرک ہی اصل دین ہے، جو توحید کو بنیادی عقیدے کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرتے اور وحی و نبوت اور کتاب اللہ کو سرے…

فیچر اور تجزیے

عالم اسلام

پاکستان

صحت اور سائنس

کھیل