
ورلڈ

کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبےقاتلانہ حملے میں شدید زخمی حالت نازک
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ہفتے کو دائیں بازو کے اپوزیشن سینیٹر اور اگلے سال کے صدارتی انتخابات کے امیدوار میگوئل اوریبے ریلی کے دوران خطاب کررہے تھے کہ انہیں 3 گولیاں ماری گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے 39 سالہ…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

ٹرمپ کا بڑا اقدام: 12 ممالک پر مکمل، 6 پر جزوی امریکی سفری پابندیاں، پاکستان مستثنیٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر معمولی اور متنازعہ فیصلے کے تحت 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ 6 دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا اسکریننگ اور سیکیورٹی چیک کے عمل کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔ یہ پابندیاں 9 جون 2025 سے نافذ العمل ہوں گی…

حج 2025: حجاج کا وقوف عرفہ آج، میدان عرفات میں عبادت و دعا کا دن
آج جمعرات، 5 جون 2025 کو، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں حجاج کرام مناسکِ حج کا سب سے اہم رکن، وقوف عرفہ ادا کر رہے ہیں۔ یہ دن اسلامی تقویم کے مطابق 9 ذوالحجہ کو آتا ہے اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق حجاج کرام آج پورا دن میدان عرفات میں گزاریں…

ثنا یوسف کے قتل کا ملزم فیصل آباد سے گرفتار
ے سوشل میڈیا ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کی گرفتار

تھائی لینڈ کی اوپل سُچاتا جنھوں نے انڈیا میں متنازع مِس ورلڈ مقابلہ جیتا
تھائی لینڈ کی اوپل سُچاتا مس ورلڈ 2025