ہیڈ لائنز
امیدوار میگوئل

کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبےقاتلانہ حملے میں شدید زخمی حالت نازک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ہفتے کو دائیں بازو کے اپوزیشن سینیٹر اور اگلے سال کے صدارتی انتخابات کے امیدوار میگوئل اوریبے  ریلی کے دوران خطاب کررہے تھے کہ انہیں 3 گولیاں ماری گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے  39 سالہ…

پوری خبر پڑھیے
22 سالہ ساحل سڑک کے درمیان گلا کاٹ کر قتل

مینگلور میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، 22 سالہ ساحل ​​کو سڑک کے درمیان گلا کاٹ کر قتل کر دیاگیا

اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے مینگلور قصبے میں عیدالاضحیٰ کا تہوار ایک خاندان کے لیے ماتم میں بدل گیا۔ دراصل منگلور میں دن دیہاڑے ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ہے۔ نوجوان کے قتل سے پورے شہر میں کہرام مچ گیا۔ ارتکاب جرم کے بعد ملزم خود تھانے پہنچ گیا۔ منگلورو…

پوری خبر پڑھیے
مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ

مفکرِ اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ حیات و خدمات

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی (24 نومبر 1914 – 31 دسمبر 1999) بیک وقت ایک عظیم عالم دین، مفکر، مصنف، مورخ، اور اسلامی دعوت کے رہنما تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی اسلام کی سربلندی، امت مسلمہ کی فکری و روحانی رہنمائی، اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء کے لیے وقف کر دی۔ وہ دارالعلوم…

پوری خبر پڑھیے
مودی جی 7

وزیر اعظم نریندر مودی کو G-7میں شرکت کی دعوت ملی

 وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ وہ اس ماہ کے آخر میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے G-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور وہ اپنے نو منتخب کینیڈین ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ کارنی نے وزیر اعظم مودی کو فون کیا اور مودی نے کناناسکس میں…

پوری خبر پڑھیے
یاسر ابو شباب

یاسر ابو شباب کو اسرائیل حماس ختم کرنے کے لئے دینے لگا ہے خفیہ مدد

2025 کے دوران غزہ کی تباہ کن صورتحال میں ایک نیا اور تشویشناک پہلو سامنے آیا ہے۔ متعدد معتبر ذرائع اور سابق اسرائیلی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک متنازع فلسطینی ملیشیا کو نہ صرف ہتھیار فراہم کیے بلکہ اس کے ساتھ تعاون بھی کیا۔ اس گروہ پر داعش سے مبینہ…

پوری خبر پڑھیے
محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

پوری خبر پڑھیے
سربراہ محمد یونس

بنگلہ دیش میں اپریل 2026ء میں ہوں گے انتخابات: عبوری سربراہ محمد یونس

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں اپریل 2026 کے اوائل میں انتخابات منعقد ہوں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق محمد یونس کی جانب سے یہ اعلان جمعے کو کیا گیا ہے۔ سنہ 2024 میں عوامی بغاوت کے نتیجے میں طویل عرصے تک…

پوری خبر پڑھیے
وزیر اعظم نریندر مودی

کشمیر سے کنیاکماری ریل رابطہ اب خواب نہیں حقیقت بن چکی ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کیا

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اُدھم پور-سرینگر-بارہمولہ ریل لنک (USBRL) پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ریل پل ’چناب پل‘ کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو کٹرا پہنچے جہاں انہوں نے پل کا از خود معائنہ کیا اور بعد ازاں وہ کٹرا سے سرینگر وندے بھارت ٹرین سروس…

پوری خبر پڑھیے