مناظرے کی قباحت اور خدا کے وجود پر فلسفیانہ بحث — وضاحت اور پس منظر
کل "ندوۃُ العلم والأدب” كى بزم میں مناظرے کی قباحت کے تناظر میں مَیں نے عرض کیا تھا: "دنیا میں کوئی انسان نہیں جو یہ ثابت کر سکے کہ خدا موجود ہے، اور نہ کوئی یہ ثابت کر سکتا ہے کہ خدا موجود نہیں ہے، اگر ایسا ممکن ہوتا تو سارے فلاسفہ خدا کے وجود…