ورلڈ
شام کے صوبہ السویدا میں دروز اور بدو کے مابین خونی جھڑپیں: غیر یقینی اور تناؤ کا نیا دور
شام کے صوبہ السویدا میں دروز اور بدو جنگجوؤں کے درمیان حالیہ خونی جھڑپوں نے علاقے میں کشیدگی اور غیر یقینی کی صورتحال کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ یہ تنازعہ جولائی 2025 میں اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ڈمشق-السویدا روڈ پر ایک گاڑی چوری کے واقعے نے مسلح تصادم کو جنم دیا،…
ایتھوپیا، انڈونیشیا اور لیبیا نے غزہ فلسطینیوں کو نکالنے کی صورت میں قبول کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے اسرائیل کا دعویٰ
اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیع نے اس ہفتے واشنگٹن کا دورہ کیا تاکہ امریکہ سے مدد حاصل کی جا سکے۔ اس کا مقصد بعض ممالک کو اس بات پر قائل کرنا ہے کہ وہ غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کو نکال کر اپنے ہاں آباد کریں۔ یہ بات جمعے کو انگریزی خبر رساں…
انڈیاپاکستان جنگ میں 5 طیارے مار گرانے کے ٹرمپ کے دعویٰ نے مودی کو مشکل میں ڈالدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن ارکانِ کانگریس کے ساتھ ایک عشائیے کے دوران دعویٰ کیا کہ مئی 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فوجی تصادم کے دوران "5 طیارے گرائے گئے۔” انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ طیارے کس ملک کے تھے یا یہ دونوں…
ٹرمپ کا حیران کن اعلان: غزہ سے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی جلد متوقع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے جلد ہی مزید 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو بازیاب کرایا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں ارکانِ کانگریس کے ساتھ عشائیے کے دوران انہوں نے یہ بات کہی، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی…
دروز شیعہ اقلیتی قوم پر شامی حکومت حملے کیوں کرتی ہے اور اسرائیل انہیں بچانے کے لئے شامی افواج پر حملے کیوں کرتا ہے ؟
مشرق وسطیٰ میں جہاں کئی مذہبی و نسلی اقلیتیں بستی ہیں، وہیں دروز برادری ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ حالیہ مہینوں میں اسرائیل کی جانب سے شام پر کی جانے والی متعدد فضائی کارروائیوں کو دروز برادری کے تحفظ سے جوڑا گیا ہے۔ لیکن کیا واقعی اسرائیل کا مقصد دروز کا تحفظ ہے یا یہ…
نیٹو کی روس کے اتحادیوں کو سخت وارننگ: چین، بھارت اور برازیل پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں
نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل مارک رٹے نے روس کے ساتھ جاری تجارتی تعلقات پر چین، بھارت اور برازیل کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز امریکی سینیٹرز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر یہ ممالک روس سے تیل و گیس کی خریداری اور…
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ کے حوالے سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے: اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے منگل کی شب بتایا کہ غزہ کی پٹی کے حوالے سے جاری بالواسطہ مذاکرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران "نمایاں پیش رفت” سامنے آئی ہے … اور "معاہدے کی راہ ہموار ہو چکی ہے”۔ واضح رہے کہ 6 جولائی سے قطر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے…
متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس: عمران رضا انصاری کے اشتعال انگیز بیانات سے پیداشدہ صورتحال پر غورو خوض اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں سے نمٹنے کے لیے کمیٹی تشکیل
جموں و کشمیر کی تمام بڑی سنی اور شیعہ مذہبی تنظیموں کی نمائندہ جماعت متحدہ مجلس علماء (MMU) کا ایک اہم اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا، جس میں مولوی عمران رضا انصاری کے حالیہ اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات، اس پر عوامی ردِ عمل، اور سوشل میڈیا پر پیدا شدہ صورتحال پر غور…
انڈونیشین 11 سالہ ریان کا کشتی پر حیران کن آؤرا فارمر ڈانس: دنیا بھر میں وائرل
انڈونیشیا کے ایک 11 سالہ ریان ارخان ڈِکّا نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اس کی وجہ ہے اس کا ایک منفرد ڈانس جو اس نے روایتی کشتی ریس کے دوران پاکو جلور فیسٹیول میں پیش کیا۔ نیلا ثقافتی لباس، کالی ٹوپی، اور کالا چشمہ پہنے ریان کا یہ ڈانس، جسے "آؤرا فارمر”…
شامی صدر احمد الشرع کی آذربائیجان کے دارالحکومت باکو آمد کے موقع پر شامی اور اسرائیلی اعلیٰ حکام کی ملاقات طے
ایک باخبر سفارتی ذریعے نے بتایا ہے کہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شام اور اسرائیل کے اعلیٰ سطحی حکام کے درمیان براہ راست ملاقات متوقع ہے۔ یہ ملاقات شامی صدر احمد الشرع کی باکو آمد کے موقع پر ہوگی، تاہم صدر خود اس میں شریک نہیں ہوں گے۔ شام کے صدر احمد الشرع ہفتے…