ایرانی زخمی

ایران کا دعویٰ : اسرائیلی حملوں میں 128 شہری ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوئے ہیں

ایرانی میڈیا کی خبروں کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں 128 ایرانی شہری ہلاک اور تقریباً 900 زخمی ہوئے ہیں۔کچھ ایرانی تنظیموں اور میڈیا نے مختلف اعدادوشمار بھی جاری کیے ہیں۔ آزادانہ طور پر ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی جا سکتی ہے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے