امام الھند مولانا ابوالکلام آزادؒ پر تنگ نظر دینداروں کاوحدتِ ادیان کے شرمناک الزام کا تفصیلی پوسٹ مارٹم
چند روز پہلے میں نے مولانا ابوالکلام آزاد کے حوالے سے ایک مختصر مضمون لکھا تھا ، تو اس کے نیچے پاکستان سے ایک صاحب نے لکھا تھا کہ مولانا ابوالکلام آزاد وحدت ادیان کے قائل تھے ، میں نے جواب میں عرض کیا تھا کہ بغیر دلیل اور ثبوت کے اس طرح آپ الزام…