انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں کو قید کی سزا سنائی، فواد چوہدری اور زین قریشی بری
9 مئی 2023 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان مظاہروں کے دوران فیصل آباد میں ایک حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، تھانہ غلام محمد…