گدھے کا گوشت

اسلام آباد میں غیر قانونی ذبح خانے سے 1000 کلو گدھے کا گوشت برآمد، غیر ملکی گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (IFA) نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ذبح خانے پر چھاپہ مارا، جہاں سے 1000 کلوگرام (تقریباً 25 من) گدھے کا گوشت برآمد کیا گیا۔ اس کارروائی میں نہ صرف بھاری مقدار میں پیک شدہ گوشت ملا بلکہ…

پوری خبر پڑھیے