پانچ بھارتی شہریوں

امریکہ نے آٹھ بھارتی کمپنیوں اور پانچ بھارتی شہریوں پر ایران سے تیل اور پیٹروکیمیکل تجارت کے الزام میں پابندیاں عائد کر دی

امریکہ نے ایران کے ساتھ تیل، پیٹروکیمیکلز، اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ بھارتی کمپنیوں اور پانچ بھارتی شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔ یہ اقدام امریکی حکومت کی ایران کے خلاف جاری "زیادہ سے زیادہ دباؤ” (Maximum Pressure) پالیسی کا حصہ ہے، جس کا مقصد ایران کی…

پوری خبر پڑھیے