ٹرمپ نیتن یاہو کے لئے میدان میں، اسرائیل کو دیدی کھلی دھمکی، ہم نیتن یاہو کے ساتھ عدالتی کاروائی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا شکار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہاکہ اسرائیل میں جو نیتن یاہو کے ساتھ جو کیا جارہا ہے وہ خوف ناک ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سارا دن عدالت کے کمرے…