حماس کا ٹرمپ جنگ بندی دستاویز کی حمایت ایک سفارتی کامیابی ہے
رات گئے حماس نے جواب داخل کر دیا ، جسے ازرایل نے ایک گہری چالاکی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ، لیکن صدر ٹرمپ کا ردعمل یکسر مختلف رہا ۔ وہ ٹویٹ کرنے کے ساتھ ساتھ فوری طور پر کیمرے کے سامنے بھی آئے اور حماس۔۔کی تحسین کی اور ساتھ ہی ساتھ ازرایل سے…