نوجوانوں میں تعلیم کا فقدان
شاعر مشرق علامہ اقبال کسی تعریف و تعارف کے محتاج نہیں ہیں، مسند درس پر بیٹھ کر اپنی علمی کرنوں سے دنیا کو منور کرنے والے علمائے کرام ہوں، یا قوم و ملت کی رہبری کرنے والے عصری علوم کی مایاناز شخصیات،غرض امتِ محمدیہ کے ہر خاص وہ عام اور ہر کس وناکس آپ کی…