حکومت پاکستان کا صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حق میں نوبیل امن انعام کے لیے سفارش کا فیصلہ اس لئے کہ ٹرمپ کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ ٹلی
حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت اور مؤثر سفارتی مداخلت سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ ٹل گئی۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کی سفارش کرے گی۔ حکومتی بیان میں کہا گیا کہ حالیہ بحران میں…