مودی ٹرمپ تعلقات میں کڑواہٹ: آخر ٹرمپ کے لئے امریکہ میں الیکشن مہم چلانے والے نریندرمودی سے ٹرمپ اس قدر ناراض کیوں ہیں؟
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے بہت اچھے تعلقات تھے۔ دونوں ایک دوسرے کو "مائی فرینڈ” کہتے تھے۔ 2019 میں "ہاؤڈی مودی” اور 2020 میں "نمستے ٹرمپ” جیسے بڑے ایونٹس نے ان کی دوستی کو دنیا کے سامنے دکھایا۔ لیکن 2025 میں کچھ ایسی چیزیں ہوئیں جنہوں نے…