غیر مسلم خاتون کا سوال

مسلمان ہونے کی تمنا رکھنے والی اٹلی کی غیر مسلم خاتون کا سوال، جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو ہم عورتوں کو کیا ملے گا ؟

برادر عبدالرزاق محمدی نے سوال کیا ہے کہ ایک خاتون اٹلی سے مسلمان ہونا چاہتی ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ مردوں کو تو حوریں ملیں گی ہم عورتوں کو جنت میں کیا ملے گا؟ یہ سوال بھی ان سوالات میں سے ہے کہ جو اسلام پر بطور طعن کیا جاتا ہے ، ہم…

پوری خبر پڑھیے