طالبان اسلامی یا علاقائی تہذیب کی ترجمان ہے ؟
آج طالبان کے اسلامی ورژن پر گفتگو کرتے ہوئے ہم نے کہا کہ طالبان جو تہذیب پیش کرتی ہے یا میڈیا جس پر ہنگامہ کرتی ہے وہ اسلامی تہذیب سے زیادہ ان کی علاقائی تہذیب ہے جس کی اسلام میں گنجائش موجود ہے لیکن اگر کوئی یہ سمجھے کہ یہی اسلام ہے اور یہی اسلامی…