شبانہ محمود

برطانوی تاریخ میں انتہائی حیران کن موڑ وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی کابینہ میں پہلی کشمیری مسلم خاتون شبانہ محمود وزیر داخلہ مقرر

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے حالیہ دنوں میں اپنی کابینہ میں بڑی رد و بدل کی ہے اور پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون، شبانہ محمود کو وزارتِ داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ اس سے قبل یوِٹ کوپر وزیر داخلہ تھیں، جو اب وزارتِ خارجہ کا منصب سنبھال چکی ہیں۔ شبانہ محمود نے جسٹس…

پوری خبر پڑھیے