کیاسیف علی خان کو مل سکتی ہے 15 ہزار کروڑ کی جائیداد ؟ اینیمی پراپرٹی ایکٹ تنازع اور عدالت کا فیصلہ
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان، جو پٹودی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اپنی وراثتی جائیداد کے حوالے سے ایک طویل قانونی تنازع کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ یہ تنازع ان کے نانا، بھوپال کے آخری نواب حمید اللہ خان کی جائیداد سے متعلق ہے، جس کی مالیت تقریباً 15…