غزہ میں حماس کی حیران کن حکمتِ عملی جس نے دنیا کے عسکری ماہرین کو حیران کردیا ہے !
غزہ نسل کشی کے عروج کے موقع پر 25 مارچ 2025ء کو جب بیت لاهیا میں نام نہاد عوامی مظاہرے شروع ہوئے اور پھر وہ بیت حانون سے ہوتے ہوئے قیزان النجار تک پھیل گئے، تو اسرائیلی فوج، اس کی فضائیہ اور انٹیلی جنس کے چوتیوں نے اسے بڑی کامیابی کی علامت سمجھ لیا کہ…