جنگِ غزہ کی پشت پر ، انتقامی جِبِلّت اور مشرق وسطی پر تسلط کا نشّہ حاوی ہے
قلم کار : ڈاکٹر خورشید عالم ندوی بھوپال اسرائیل ، ایران پر حملہ کی حماقت کر بیٹھا ، پورا ایران تکبیروں سے اور حیدر ـ حیدر ، خیبرـ خیبر کے نعروں سے گونج رہا ہے ، ایران نے بھی ایسا زبردست پلٹ وار کیا جو اسرائیل کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا ،…