توماسو بورٹولازی

گلوبل صـمود فلوٹیلا کے گرفتار رکن ‘توماسو بورٹولازی’ نے اسـرائیلی جیل میں اسـلام قبول کرلیا

استنبول: ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی نے اسـرائیـلی فوج کی جانب سے گرفتار کیے جانے کے بعد جیل میں اسـلام قبول کرلیا۔ اسـرائیلی جیل سے رہائی کے بعد ترکیے پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے توماسو نے کہا کہ وہ اس لیے فلوٹیلا…

پوری خبر پڑھیے