بھنام سعیدی

ایران آبنائے ہرمز کو بندکردے گا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ بہنام سعیدی کی دھمکی

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس دوران امریکہ کے ممکنہ طور پر اس تنازع میں داخل ہونے کے خدشات کے ماحول میں، ایک ایرانی رکنِ پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ بہنام سعیدی نے کہا ہے کہ ان…

پوری خبر پڑھیے