پراجوال ریونا

عصمت دری کیس میں سابق ایم پی پراجوال ریونا کو عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا

کرناٹک کی سیاست اس وقت ہل کر رہ گئی جب ایک اہم سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ (ایم پی) پراجوال ریونا کو عصمت دری کے ایک سنگین کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ بنگلورو میں عوامی نمائندوں کے لیے قائم خصوصی عدالت نے نہ صرف انہیں عمر قید کی…

پوری خبر پڑھیے