ایلون مسک

امریکہ سے حیران کن خبر ! کیا ٹرمپ ایلون مسک کو ملک بدر کر سکتا ہے اور کیا ایلون مسک کے خواب بکھرنے والے ہیں؟

حالیہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ایک صحافی کی جانب سے فلوریڈا میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ وہ ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ…

پوری خبر پڑھیے