انڈیا آؤٹ کا نعرہ

انڈیا آؤٹ کا نعرہ دینے والا معیزو پھر بیٹھا مودی کی گود میں مالدیپ کی ضرورت یا مجبوری ؟

مالدیپ، بحر ہند میں 1200 جزائر کا ایک بکھرا ہوا مجموعہ، جغرافیائی اور تزویراتی طور پر دنیا کے اہم ممالک میں سے ایک ہے۔ اس کی آبادی صرف 5.21 لاکھ ہے، لیکن اس کا مقام بحر ہند کے اہم سمندری راستوں کے قریب ہونے کی وجہ سے اسے غیر معمولی اہمیت دیتا ہے۔ یہ وہ…

پوری خبر پڑھیے