اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے سربراہ کا اظہار افسوس: ’’غزہ اور سوڈان میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتیں عالمی بے حسی کا شرمناک ثبوت
اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے سربراہ ٹام فلیچر نے دنیا بھر میں امدادی کارکنوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعات ’’بین الاقوامی بے عملی اور بے حسی کا شرمناک ثبوت‘‘ ہیں۔ ان کے یہ ریمارکس ورلڈ ہیومینیٹیرین ڈے کے موقع پر سامنے آئے،…