مودودی

الاستاذ المودودی _ و شيئ من حياته و افكاره پر معروف قلمکار غلام نبی کشافی کا تبصرہ

یہ تقریباً 37 سال قبل کی بات ہے کہ میرے ایک استاد تھے ، جن کا نام گرامی مولانا حفیظ الرحمٰن دیوبندی تھا ۔ ان کو مجھ سے کافی لگاؤ تھا ، اور مطالعہ و تحریر کی طرف باربار تلقین کرتے تھے ، اور ان کے پاس اکثر نئی کتابیں موصول ہوتی رہتی تھیں ،…

پوری خبر پڑھیے