اسماعیل ہنیہ — قلم سے بندوق تک کا سفر
غزہ کے گلی کوچوں میں اگر کسی نام کی بازگشت سب سے زیادہ سنائی دیتی ہے، تو وہ ہے اسماعیل ہنیہ۔یہ وہ نام ہے جو صرف بندوق یا سیاست سے نہیں، بلکہ تعلیم، شعور اور مزاحمت کے امتزاج سے ابھرا۔اکثر مغربی میڈیا انہیں محض “ایک جنگجو” کے طور پر پیش کرتا ہے، مگر حقیقت اس…