اسمارٹ فونزکی عمربہت تیزی سے ختم ہو رہی ہے جو آپ نہیں جانتے ہیں
دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، اور اسمارٹ فونز، جو کہ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، خود ایک تبدیلی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اگرچہ گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے اب تک اسمارٹ فونز کے مکمل خاتمے یا متبادل کے…