غزہ پر پھر بمباری

اسرائیلی بمباری سے مزید 92 فلسطینی جاں بحق، غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور انسانی جانوں کا ضیاع خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، اسرائیلی فوجی طیاروں نے غزہ میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، جس سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور درجنوں افراد جاں بحق ہوئے۔ شمالی…

پوری خبر پڑھیے